: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئي دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئي) کالا دھن کی جانچ کے لئے تشکیل شدہ خصوصی تفتیشی ٹیم( ایس آئي ٹی) نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس نے حال ہی میں اپنی مہر بند چوتھی رپورٹ پیش کردی
ہے۔ اس معاملے میں ایس آئي ٹی کی طر ف سے پیش ہونے والے سینئر ایڈوکیٹ دشینت ڈوے کی رائے سننے کے بعد عدالت عظمی کے چیف جسٹس ایچ ایل دتو اور جسٹس ارون مشرا پر مشتمل بنچ نے ان کا بیان ریکارڈ کیا۔